دشت سوس: جمیلہ ہاشمی کا شہرہ آفاق ناول حصہ سوم Dasht-e-Soos Novel by Jamila Hashmi Part 3
Samee Lashari Samee Lashari
39.5K subscribers
27 views
0

 Published On Feb 15, 2024

دشتِ سوس جمیلہ ہاشمی کا ایک اہم اور معروف تاریخی ناول ہے جو ١٩٨٣ء کو رائٹرز بک کلب لاہور کی جانب سے منظر عام پرآیا۔ ناول بغداد کے درویش و صوفی حسین بن منصور حلاج کی زندگی سے متعلق ہے اس میں ان کی شخصیت کے اہم گوشوں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔ ساتھ میں حکومت وقت کی جانب سے ان پر ڈھائے گئے مظالم کے ہولناک مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ناول میں دسویں صدی کے عباسی دور کوسیاسی ‘سماجی او ر مذہبی تناظرات کے ساتھ پیش کیا گیاہے۔

show more

Share/Embed