Indian singer Saleem Merchant joins hands with Pakistani fan for a Ramadan Naat - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.75M subscribers
13,938 views
0

 Published On Mar 28, 2024

انڈیا اور پاکستان کے فنکاروں اور گلوکاروں کے درمیان اشتراک، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی کشیدگی کی وجہ سے لمبے عرصے سے بند رہا ہے۔ لیکن اب ایک تازہ پراجیکٹ میں انڈین سنگر سلیم مرچنٹ نے ایک پاکستانی مداح اور گلوکار کے ساتھ مل کر رمضان کے مہینے کی مناسبت سے نعت کی پیشکش کی ہے۔
بی بی سی کی نامہ نگار نازش فیض نے ان گلوکاروں سے گفتگو کی۔
فلمنگ: علی مجتبیٰ
ایڈیٹنگ: نئیر عباس

#indiapakistan #artists #saleemmerchant #naat #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed