Durood e Taj ᴴᴰ | Sahibe Taj Wo Shahe Meraj Manzoom With Lyrics | Wazaif | Allama Hafiz Bilal Qadri
YouTube Viewers YouTube Viewers
992K subscribers
2,833,267 views
0

 Published On Nov 5, 2019

Durood e Taj ᴴᴰ | Sahibe Taj Wo Shahe Meraj Wo | With Lyrics | Wazaif
درود تاج - صاحب تاج وہ
(منظوم اردو ترجمہ کے ساتھ)
Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri
Mehfil Manajaat e Iftar Darood o Salam Shab e Jummah At Bukhari Masjid Kharadar Karachi On 08-05-2019

Audio :
http://www.mediafire.com/file/i9ih648...

Subscribe Our Official Channel For More Video Naats

Click To Here More Mehfil HD Video Collections :
   • Playlist  

Click To Here More Rabiul Awwal Meelad Special Collections :
   • Meelad Shareef Special - Allama Hafiz...  

Click To Here More Wazaaif Video Collections :
   • Asma e Ashab Badar Shareef | 313 Naam...  

Best Super Hit Top Naat Ever

#HafizBilalQadri
#Durood_Taj
#Sahibe-Taj
#HBQ
#BestNaat
#FreeNaat
#NewVideoNaat
#VideoDownload
#SuperHitVideo

صاحبِ تاج وہ، شاہِ معراج وہ شہسوارِ براق و امیرِ عَلَم
دافعِ ہر بلا، دافعِ ہر وبا دافعِ قحط وامراض و رنج و الم

اسم لکھا گیا، اسم اونچا ہوا، اسم مُہرِ قبولِ شفاعت بھی ہے
اسم کی برکتیں، اسم کی رونقیں، اسم لوح و قلم کی امانت بھی ہے

کیاعرب کیاعجم سب کے سردار ہیں،سب کے سردار کاہے مقدس بدن
حرم و کعبہ کو وہ جو منور کرے،وہ مہکتی وہ پاکیزه سی اک کرن

چاشت گاہوں کاسورج وجود اپکا،آپ ہر شب کی ظلمت کے ماہتاب ہیں
صدر بزمِ بلندی و رفعت کے ہیں،راہ گزارِ ہدایت کے ماہتاب ہیں

ساری مخلوق کی ہیں وہ جائے اماں،ساری تاریکیوں کے وہ روشن چراغ
نیک طینت ہیں وہ،نیک اطوار ہیں ان کے ہاتھوں میں ہیں بخششوں کے ایاغ

سَر سے پیروں تلک وہ کرم ہی کرم،رب حفاظت کرے بالیقیں آپ کی،
اُن کے خدمت گزاروں میں جبریل ہے،اور سُواری براقِ حسیں آپ کی

سفر اُنکا ہے معراج اور سدرۃ المنتہٰی مستقر اور مقام اُن کا ہے
قاب قوسین کا مرتبہ اُنکا مطلوب ہے اور دارالسّلام اُن کا ہے

اور مطلوب ہی اُن کا مقصود ہے اور مقصود ہی اُن کا موجود ہے
آپ سارے رسولوں کے سردار ہیں،آپ کا صرف اللہ معبود ہے

بعدمیں سارے نبیوں کے آئے ہیں وہ،بخشوائیں گے ہر اِک گناہگار کو
ہر مسافر کی کرتے ہیں غمخواریاں،رحمتیں بانٹتے ہیں وہ سنسار کو
َ
عاشقوں کے دلوں کی وہ تسکین ہیں،اورمُرادِ ہر اِک صاحبِ شوق کی
حق شناسوں کےخورشید وخاور ہیں وہ،سالِکینِ رہِ عشق کی روشنی

پیار محتاج ومفلس سے مسکین سے،ہر مقرب کی وہ رہنمائی کریں
جن و انساں کے سرادر دونوں حرم دونوں قبلوں کی وہ پیشوائی کریں

دنیا اورآخرت کا وسیلہ ہیں وہ ، رتبہِ قابَ قوسین جن کو مِلا
دونوں ہی مشرقوں مغربوں کا وہ رب،حاصل اُن کو خطاب اُسکے محبوب کا

جدِّ امجد ہیں حسنین کے اورہر جن و انساں کے آقاو مولٰی ہیں وہ
باپ قاسم کے بیٹے ہیں عبداللہ کے اور نورِ الہٰی کا حصّہ ہیں وہ

اے فدایانِ نورِ جمالِ نبی، آپ پر آل و اصحاب پر صبح و شام
جیسے حق بھیجنے کا ہے بھیجو بصد احترام و محبت درود و سلام

show more

Share/Embed