Morning Dua With Urdu Translation | subha ki dua | dua for blessings | dua
786 cuisine 786 cuisine
618K subscribers
601 views
0

 Published On Apr 6, 2024

Morning Dua With Urdu Translation | subha ki dua | dua for blessings | dua
morning dua tasbih morning dua by Waqar Ali
morning dua for protection Must Listen Everyday morning dua with arabic text dua with beautiful visuals by 786 cuisine
صبح کی خوبصورت دعا #dua #morningdua #صبح کی دعائیں
صبح کے وقت پڑھنے کی دعا صبح بخیر زندگی صبح کی دُعا صبح اُٹھنے کی دُعا ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ #ﺩﻋﺎ ﺑﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻓﻦ ﺳیکھ ﻟﯿﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ نہیں۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﺑﮩﺎ ﺩﮮ۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻦ ﻭﺳﻠﻮﯼ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮ۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩے۔۔ یا اللّٰه عزوجل ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے۔ اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يا رب العالمــــــین انسان کا یقین اتنی طاقت رکھتا ہے کہ بنجر زمین کو زندہ کر دیتا ہے یہ صرف وہی انسان کر سکتا ہے جس کے اندر الله پاک کی محبت زندہ ہو الله کے خوف سے گرنے والا آنسو بے شک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے اگر الله نے وہ لے لیا جسے کھونے کو تم تصور نہیں کر سکتے تھے تو یقینن کے ساتھ وہ کچھ ایسا بھی دے گا جیسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے بہتر ہے ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے ( حضرت علی ) جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطا ہوئی کہ الله پاک نے تمہں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا دُعا کی قبولیت کے افضل اوقات چار ہیں : (۱) سحر کے وقت (۲) طلوعِ آفتاب کے وقت (۳) غروبِ آفتاب کے وقت اور (۴) اذان و اقامت کے درمیان دعا کی فضیلت و ترغیب میںوارد آیات کریمہ: ٭ میں اپنے بندوں سے بے حدقریب ہوں: "جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں توکہہ دیجیے میں قریب ہی ہوں،ہر پکارنے والے کی پکار کو قبول کرتا ہوں۔"(البقرۃ 186)۔ ٭ اللہ سے اس کا فضل مانگو: "اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقینااللہ ہر چیزکا علم رکھتا ہے۔"(النساء32)۔ ٭ اللہ کو اخلاص کے ساتھ پکارو: "اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے اسی کو پکارو، تمہیں اللہ نے جیسے شروع میں پیدا فرمایا، اسی طرح تم دوبارہ پیدا کیے جاؤ گے۔"(الأعراف29)۔ ٭ چپکے چپکے اسی سے دعائیں مانگو: "اپنے رب سے گڑگڑاتے ہوئے اورچپکے چپکے دعا مانگو ،بے شک وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"(الأعراف55)۔ ٭ اسے خوف ورجا کی حالت میں پکارو: "اسی کو پکارو اُس سے ڈرتے ہوئے بھی اور اس کی رحمت کی امید رکھتے ہوئے بھی، یقینا اللہ کی رحمت نیکوکاروں کے قریب تر ہے۔"(الأعراف56) ٭ اللہ کے خوبصورت ناموںسے پکارو: "اسے اﷲ کہہ کر پکارو یا رحمن کہہ کر ، جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں۔"(الإسراء110)۔ ٭ مجبور وبے نوا کی فریادیں اُس کے سوا کون سنتا ہے؟ "بے کس کی پکار کو جب وہ اس کو پکارے ، کون قبول کرکے سختی کو دور کردیتاہے۔"(النمل62)۔ ٭ روزی اللہ ہی سے طلب کرو: "پس تم اللہ تعالیٰ ہی سے روزیاں طلب کرواور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکر گزاری کرو۔"(العنکبوت17)۔ ٭ اللہ ہی سے فریادیں کرو چاہے کافروں کو برا لگے: "تم اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کرکے اسی کو پکارتے رہو چاہے کافربرا مانیں۔"(غافر14)۔ ٭ دعا عبادت ہے اور دعا سے گریز تکبر ہے: "تمہارے رب نے فرمایاہے : مجھ سے دعائیں کرو ، میں تمہار ی دعاؤں کو قبول کروں گا،یقین مانو جو لوگ میری عبادت سے خود سری کرتے ہیں وہ جلد ہی ذلیل ہو کر جہنم میں پہنچ جائیںگے۔"(غافر60)۔ ٭ وہی زندہ و لاشریک ہے، اسی سے مانگو: "و ہ زندہ ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، پس تم خاص اسی کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو۔"(غافر65)۔ دعا کی فضیلت میں واردصحیح احادیث: ٭ دعا عین عبادت ہے: سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا: "الدُّعَائُ ہُوَ الْعِبَادَۃُ" ٭ جو اللہ سے نہ مانگے اللہ اُس سے ناراض ہوتا ہے: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم نے فرمایا: "جو اللہ سے مانگنا چھوڑ دے ،اللہ اس پر ناراض ہوجاتا ہے۔" ٭ اللہ تعالیٰ کو دعا سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: " اللہ کے نزدیک دعا سے بڑھ کر کوئی چیز زیادہ قابل عزت نہیں۔" ٭ آدم کے بیٹے مجھے کوئی پروا نہیں:
:

show more

Share/Embed