Published On Mar 18, 2024
Audio Book Series by Albalagh.
First book we have chosen is Banaao Aur Bigaar , Author Molana Abul A'la Maududi
BEST AUDIO BOOKS TO LISTEN DURING RAMADAN.
یہ تقریر ۱۰ مئی ۱۹۴۷ء کو دارالاسلام، نزد پٹھان کوٹ (مشرقی پنجاب) کے جلسۂ عام میں کی گئی تھی۔ سامعین میں مسلمانوں کے علاوہ بہت سے ہندو اور سکھ حضرات بھی شریک تھے۔ پس منظر میں اس حقیقت کو بھی پیش نظر رکھا جائے کہ یہ وہ زمانہ تھا جب سارا مشرقی پنجاب ایک کوہِ آتش فشاں کی طرح پھٹنے کے لیے تیار تھا اور تین ہی مہینے بعد وہاں فتنہ و فساد کی وہ آگ بھڑکنے والی تھی جس کی تباہ کاریاں اب تاریخِ انسانی کا ایک دردناک باب بن چکی ہیں یہ ویڈیو بہت محنت سے بنائی گئی ہے اپ حضرات سے گزارش ہے اسے زیادہ سے زیادہ اگے شیئر کریں
#islam
#molanamodudi
#audiobook
#qaiser_ahmed_raja
#khalidmehmoodabbasi
@KhalidMehmoodAbbasiOfficial